22 نومبر، 2026، 9:24 AM

انتخابات میں شکست، ٹرمپ کے اثاثوں میں 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

انتخابات میں شکست، ٹرمپ کے اثاثوں میں 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

امریکی جریدے فوربز کے مطابق انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 168 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی اقتصادی جریدے فوربز نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت میں 168 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ کی دولت میں یہ کمی ان کی ملکیت میں شامل میڈیا اور ٹیکنالوجی کمپنی کے حصص کی قدر میں تقریباً 25 فیصد کمی کے ساتھ سامنے آئی ہے۔

News ID 1942620

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha